*اطلاع برائے بلاک ہونے والی BISP بینیفشریز:*
ایسی تمام خواتین جو عرصہ 10 سال سے *بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* کے تحت امداد وصول کر رھی تھیں لیکن نئے NSER سروے میں *نااہل* ہیں۔حکومت نے ایسی تمام خواتین کی امداد بند کر دی تھی۔ اب دوبارا حکومت نے ایسی بلاک ہونے والی خواتین کے اکاؤنٹ میں *12000* روپے ایک دفعہ کیلئے جمع کر دیے ہیں تاکہ مہنگائی کیوجہ سے انکی مالی امداد کی جا سکے ۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بلاک ہونے والی خواتین کو اطلاع ہے کہ وہ اپنے قریبی احساس ادائیگی سنٹر جا کر اپنی 12000 روپے کی رقم وصول کر لیں۔
*28 فروری* تک رقم وصول نہ کرنے والی خواتین کی رقم کو واپس اٹھا لیا جائیگا اور ایسی خواتین دوبارا اپنی رقم وصول نہیں کر سکیں گیں۔
یہ *پیغام* ایسی تمام خواتین تک پہنچا دیں جنکی *بینظیر انکم سپورٹ پروگرام* کی امداد بند ہو چکی ہے تاکہ وہ جلد از جلد اپنی ایک دفعہ آنے والی *12000* روپے کی رقم حاصل کر سکیں ۔ پوسٹ کو شیٸر کریں شکریہ
#BISPSurvey #AhsasKafalatProgram #SaniaNishtar #Nsersurvey
0 Comments