احساس شکایت سیل پر اپنی شکایت درج کرنے کا آسان طریقہ | احساسِ کفالت پروگرام نادرا پر شکایات 8171 -

 🔹احساس کفالت پروگرام میں نااہلی کے خلاف شکایت کرنے کا طریقہ



احساس کفالت پروگرام میں اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں ۔

اگر احساس کفالت پروگرام میں مستحق ہونے کے باوجود آپ کو نااہل کر دیا گیا ہو تو سٹیزن پورٹل ایپ پر اپنی شکایت درج کروائیں ۔


🔹  احساس کفالت پروگرام کی سٹیزن پورٹل ایپ پر شکایت درج کروانے کا طریقہ

سب سے پہلے نیچے موجود لنک کے ذیعے گوگل پلے اسٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں

اس کے بعد اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور 

"New Complaint" 

پر کلک کر کے لسٹ میں موجود

"Ehsaas Program"  

کو سلیکٹ کر کے اس میں اپنی شکایت لکھ کر بھیج دیں ۔ 

سیٹیزن پورٹل ایپ کو اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔ شکریہ

Download Link: 

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.govpk.citizensportal 

🔹احساس پروگرام کی ہر نئی اپ ڈیٹ کے لیے نیچے دیا گیا احساس معلوماتی گروپ جوائن کر لیں ۔ شکریہ

🔹 Facebook Group:

 https://bit.ly/3eclt5K

احساس ایمرجنسی کفالت پروگرام

#EhsaasKafalatProgram

Post a Comment

3 Comments

  1. میں ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتا ہوں۔ پھر بھی میں احساس پروگرام کیلیے اہل نہیں ہوں۔۔۔نہ میں سرکاری نوکر ہو نہ کاروباری هوں نه ایسے خاندان سے ہو کہ وہ مالدار ہو۔۔۔۔بہت نادر ادمی ہو۔۔۔۔اگر دل نہ مانے تو آٶ اور میرا انکواٸری کرو

    ReplyDelete
  2. میں ایک بہت غریب ہون میرا سروے خراب کیاہ ہے اور میں مضدور ہون کبھی مضدوری ہے کبھی ناہی اور میرا سات بچہ دو بچیں دودہ پیتین ہیں روازنہ 500 کا دودہ لیکر ہا ہونگاہ میں بہت پریشان ہون پیلز مھربانی کرکے مجہے اہل کردو اور میں پہر سے سروے کیاہ ہے سروے نمبر 5SLK00225995 ابی تک میں ناہل ہوں پلیز ہلیپ

    ReplyDelete