🔹احساس کفالت پروگرام میں نااہلی کے خلاف شکایت کرنے کا طریقہ



احساس کفالت پروگرام میں اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں ۔

اگر احساس کفالت پروگرام میں مستحق ہونے کے باوجود آپ کو نااہل کر دیا گیا ہو تو سٹیزن پورٹل ایپ پر اپنی شکایت درج کروائیں ۔


🔹  احساس کفالت پروگرام کی سٹیزن پورٹل ایپ پر شکایت درج کروانے کا طریقہ

سب سے پہلے نیچے موجود لنک کے ذیعے گوگل پلے اسٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں

اس کے بعد اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور 

"New Complaint" 

پر کلک کر کے لسٹ میں موجود

"Ehsaas Program"  

کو سلیکٹ کر کے اس میں اپنی شکایت لکھ کر بھیج دیں ۔ 

سیٹیزن پورٹل ایپ کو اس لنک سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں ۔ شکریہ

Download Link: 

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.govpk.citizensportal 

🔹احساس پروگرام کی ہر نئی اپ ڈیٹ کے لیے نیچے دیا گیا احساس معلوماتی گروپ جوائن کر لیں ۔ شکریہ

🔹 Facebook Group:

 https://bit.ly/3eclt5K

احساس ایمرجنسی کفالت پروگرام

#EhsaasKafalatProgram